Sunan Ibne-Majah 1833

زکوۃ کا بیان

1833Sunan Ibne-Majah

وسق سا ٹھ صاع ہیں

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، وَأَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے ۔

It was narrated that Jabir bin Abdullah said: "The Messenger of Allah ﷺ said: A Wasq is sixty Sa. (Daif)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٢٤٨٤، ٢٩٤٢، ومصباح الزجاجة: ٦٥٢) (ضعیف جدا) (سند میں محمد بن عبید اللہ متروک الحدیث ہے )