Sunan Ibne-Majah 1830

زکوۃ کا بیان

1830Sunan Ibne-Majah

صدقہ فطر

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارٍ الْمُؤَذِّنِ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعْدٍ مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَرَ بِصَدَقَةِ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ سُلْتٍ.

مؤذن رسول سعد ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک صاع کھجور، ایک صاع جو اور ایک صاع سلت (بےچھلکے کا جو) صدقہ فطر میں دینے کا حکم دیا۔

It was narrated from Ammar bin Saeed. the Muadhdhin of the Messenger of Allah ﷺ , from his father, that the Messenger of Allah ﷺ enjoined Sadaqatul-Fitr, one SiI of dates, one Sa of barley, or one Sa of Suit (a kind of barley without skin on it, resembling wheat). (sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٠٣٤٥، ومصباح الزجاجة: ٦٥٠) (صحیح) (اس سند میں عمار بن سعد تابعی ہیں، اس لئے یہ روایت مرسل ہے، نیز عبد الرحمن بن سعد ضعیف ہیں، لیکن حدیث شواہد کی بناء پر صحیح ہے )