Sunan Ibne-Majah 1772

روزوں کا بیان

1772Sunan Ibne-Majah

ایک دن یا رات کا اعتکاف

حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مُوسَى الْخَطْمِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ عَلَيْهِ نَذْرُ لَيْلَةٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ يَعْتَكِفُهَا، فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَأَمَرَهُ أَنْ يَعْتَكِفَ .

عمر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے جاہلیت کے زمانہ میں ایک رات کے اعتکاف کی نذر مانی تھی، نبی اکرم ﷺ سے پوچھا تو آپ ﷺ نے انہیں اعتکاف کرنے کا حکم دیا۔

It was narrated from Umar that he had vowed during the Ignorance days to spend one night in Atikaf He asked the Prophet ﷺ about it, so he commanded him to spend it in Atikaf (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الاعتکاف ٥ (٢٠٣٢)، ١٥ (٢٠٤٢)، ١٦ (٢٠٤٣)، صحیح مسلم/الأیمان ٦ (١٦٥٦)، سنن ابی داود/الأیمان ٣٢ (٣٣٢٥)، سنن الترمذی/الأیمان والنذور ١١ (١٥٣٩)، سنن النسائی/الأیمان ٣٥ (٣٨٥١)، (تحفة الأشراف: ١٠٥٥٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٣٧، ٢/٢٠، ٨٢، ١٥٣)، سنن الدارمی/الأیمان والنذور ١ (٢٣٧٨) (صحیح )