خوارج کا بیان
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَنْشَأُ نَشْءٌ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ، كُلَّمَا خَرَجَ قَرْنٌ قُطِعَ ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: كُلَّمَا خَرَجَ قَرْنٌ قُطِعَ أَكْثَرَ مِنْ عِشْرِينَ مَرَّةً، حَتَّى يَخْرُجَ فِي عِرَاضِهِمُ الدَّجَّالُ .
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک ایسی قوم پیدا ہوگی جو قرآن پڑھے گی لیکن قرآن اس کے حلق سے نیچے نہ اترے گا، جب بھی ان کا کوئی گروہ پیدا ہوگا ختم کردیا جائے گا ، ابن عمر ؓ کہتے ہیں: میں نے بیسیوں بار رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: جب بھی ان کا کوئی گروہ نکلے گا ختم کردیا جائے گا، یہاں تک کہ انہیں میں سے دجال نکلے گا ١ ؎۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah ﷺ said: “There will emerge people who will recite the Qur’ân but it will not go any deeper than their collarbones. Whenever a group of them appears, they should be cut off (i.e. killed).” Ibn ‘Unmar said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ say: ‘Whenever a group of them appears, they should be killed’ — (he said it) more than twenty times — ‘until Dajjal emerges among them.” (Hasan)