Sunan Ibne-Majah 173

سنت کی پیروی کا بیان

173Sunan Ibne-Majah

خوارج کا بیان

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق الْأَزْرَقُ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْخَوَارِجُ كِلَابُ النَّارِ .

ابن ابی اوفی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: خوارج جہنم کے کتے ہیں ۔

It was narrated that Ibn Abu Awfa said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘The Khawarij are the dogs of Hell.” (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥١٦٩، ومصباح الزجاجة: ٦٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٣٥٥) (صحیح) (اعمش کا سماع ابن أبی أوفی سے ثابت نہیں ہے، اس لئے سند میں انقطاع ہے، لیکن دوسرے طرق اور شواہد کی بناء پر حدیث صحیح ہے، ملاحظہ ہو: المشکاة: ٣٥٥٤ )