Sunan Ibne-Majah 1738

روزوں کا بیان

1738Sunan Ibne-Majah

عاشورہ کا روزہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنَا غَيْلَانُ بْنُ جَرِيرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدٍ الزِّمَّانِيِّ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صِيَامُ يَوْمِ عَاشُورَاءَ إِنِّي أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ .

ابوقتادہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عاشوراء کا روزہ میں سمجھتا ہوں کہ اس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ پچھلے ایک سال کے گناہ معاف کر دے گا ۔

It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah ﷺ said: "Fasting the day of Ashura, I hope, will expiate for the sins of the previous year." (Sahih)

Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: (١٧١٣)، (تحفة الأشراف: ١٢١١٧) (صحیح )