ہمیشہ روزہ رکھنا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، وَأَبُو دَاوُدَ، قَالُوا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ.
عبداللہ بن شخیر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جس نے ہمیشہ روزہ رکھا، اس نے نہ تو روزہ رکھا، اور نہ ہی افطار کیا ۔
It was narrated from Abdullah bin Shikhkhir that his father said: "The Prophet ﷺ said: Whoever fasts continually, he neither fasts nor breaks his fast. (Sahih)
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الصیام ٤٢ (٢٣٨٢)، (تحفة الأشراف: ٥٣٥٠)، مسند احمد (٤/٢٥)، سنن الدارمی/الصوم ٣٧ (١٧٨٥) (صحیح )