Sunan Ibne-Majah 1673

روزوں کا بیان

1673Sunan Ibne-Majah

بھولے سے افطار کرنا

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ خِلَاسٍ، وَمُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَكَلَ نَاسِيًا وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللَّهُ وَسَقَاهُ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے بھول کر کھالیا اور وہ روزہ دار ہو تو اپنا روزہ پورا کرلے (توڑے نہیں) اس لیے کہ اسے اللہ تعالیٰ نے کھلایا اور پلایا ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: Whoever eats out of forgetfulness, when he is fasting, let him complete his fast, for it is Allah Who has fed him and given him to drink." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصوم ٢٦ (١٩٣٣)، سنن الترمذی/الصوم ٢٦ (٧٢٢)، (تحفة الأشراف: ١٢٣٠٣، ١٤٤٧٩)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الصوم ٣٣ (١١٥٥)، سنن ابی داود/الصوم ٣٩ (٢٣٩٨)، مسند احمد (٢/٣٩٥، ٤٢٥، ٤٩١، ٥١٣)، سنن الدارمی/الصوم ٢٣ (١٧٦٧) (صحیح )