Sunan Ibne-Majah 1670

روزوں کا بیان

1670Sunan Ibne-Majah

رمضان کی قضا

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنَّا نَحِيضُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَأْمُرُنَا بِقَضَاءِ الصَّوْمِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ ہمیں نبی اکرم ﷺ کے پاس حیض آتا تھا تو آپ ہمیں روزے کی قضاء کا حکم دیتے تھے۔

It was narrated that Aisha (RA) said. "We used to menstruate at the time of the Prophet ﷺ , and he would orde us to make up for the (missed) fasts." (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الطہارة ٩٧ (١٣٠)، (تحفة الأشراف: ١٥٩٧٤)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحیض ٢٠ (٣٢١)، صحیح مسلم/الحیض ١٥ (٣٣٥)، سنن ابی داود/الطہارة ١٠٥ (٢٦٣)، سنن النسائی/الحیض ١٧ (٣٨٢)، الصیام ٣٦ (٢٣٢٠)، مسند احمد (٦/٣٢، ٩٧، ١٢٠) (صحیح )