Sunan Ibne-Majah 1657

روزوں کا بیان

1657Sunan Ibne-Majah

مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہورتا ہے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الشَّهْرُ هَكَذَا، وَهَكَذَا، وَهَكَذَا، وَعَقَدَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ فِي الثَّالِثَةِ.

سعد بن ابی وقاص ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مہینہ اتنا، اتنا اور اتنا ہے، تیسری دفعہ میں ٢٩ کا عدد بنایا ۔

It was narrated from Muhammad bin Sad bin Abu Waqqas that his father said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The month is like that and like that and like that: and he showed nine fingers on the third time to indicate twenty-nine." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصوم ٤ (١٠٨٦)، سنن النسائی/الصیام ٨ (٢١٣٧، ٢١٣٨)، (تحفة الأشراف: ٣٩٢٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/١٨٤) (صحیح )