شک کے دن روزہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَعْجِيلِ صَوْمِ يَوْمٍ قَبْلَ الرُّؤْيَةِ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے چاند دیکھنے سے ایک روز پہلے روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade anticipating the fast by fasting one day before the sighting (of the crescent)." (Daif)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٤٣٣٩، ومصباح الزجاجة: ٥٩٩) (صحیح) (سند میں عبد اللہ بن سعید المقبری ضعیف ہے، لیکن دوسرے طرق سے یہ صحیح ہے، صحیح ابو داود: ٢٠١٥ )