Sunan Ibne-Majah 1640

روزوں کا بیان

1640Sunan Ibne-Majah

روزوں کی فضیلت

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا، يُقَالُ لَهُ: الرَّيَّانُ يُدْعَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ، يُقَالُ: أَيْنَ الصَّائِمُونَ؟ فَمَنْ كَانَ مِنَ الصَّائِمِينَ دَخَلَهُ، وَمَنْ دَخَلَهُ لَمْ يَظْمَأْ أَبَدًا.

سہل بن سعد ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے، قیامت کے دن پکارا جائے گا، کہا جائے گا روزہ دار کہاں ہیں؟ تو جو روزہ داروں میں سے ہوگا وہ اس دروازے سے داخل ہوگا اور جو اس میں داخل ہوگا وہ کبھی پیاسا نہ ہوگا ۔

It was narrated from Sahl bin Sad (RA) that the Prophet ﷺ said: "In Paradise there is a gate called Ra y y a n , On the Day of Resurrection the call will go out saying: Where are those who used to fast? Whoever is among those who used to fast will enter it, and whoever enters it will never thirst again." (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصوم ٥٥ (٧٦٥)، (تحفة الأشراف: ٤٧٧١)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصوم ٤ (١٨٩٦)، بدأالخلق ٩ (٣٢٥٧)، صحیح مسلم/الصوم ٣٠ (١١٥٢)، کلاھمادون جملة الظمأ، سنن النسائی/الصیام ٤٣ (٢٢٣٨)، مسند احمد (٥/٣٣٣، ٣٣٥) (صحیح) (وَمَنْ دَخَلَهُ لَمْ يَظْمَأْ أَبَدًا کا جملہ صحیح نہیں ہے، تراجع الألبانی: رقم: ٣٥١ )