حضرت سعد بن معاذ (رض) کے فضائل۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اهْتَزَّ عَرْشُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ لِمَوْتِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ.
جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سعد بن معاذ کی موت کے وقت رحمن کا عرش جھوم اٹھا ١ ؎۔
It was narrated that Jâbir said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘The Throne of the Most Merciful trembled upon the death of Sa’d bin Mu’âdh.” (Sahih)
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی جب ان کی پاکیزہ روح وہاں پہنچی تو خوشی کے سبب سے عرش حرکت میں آگیا، یا اس سے کنایہ ہے رب العرش کے خوش ہونے کا، نیز اس حدیث سے معلوم ہوا کہ روحیں عرش تک جاتی ہیں، اس لئے کہ اللہ رب العزت کا دربار خاص وہیں لگتا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المناقب ١٢ (٣٨٠٣)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ٢٤ (٢٤٦٦)، (تحفة الأشراف: ٢٢٩٣)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/المناقب ٥١ (٣٨٤٨)، مسند احمد (٣/٢٣٤، ٢٩٦، ٣١٦) (صحیح )