Sunan Ibne-Majah 156

سنت کی پیروی کا بیان

156Sunan Ibne-Majah

حضرت خباب (رض) کے فضائل۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا أَقَلَّتِ الْغَبْرَاءُ، وَلَا أَظَلَّتِ الْخَضْرَاءُ مِنْ رَجُلٍ أَصْدَقَ لَهْجَةً مِنْ أَبِي ذَرٍّ.

عبداللہ بن عمرو ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: زمین نے کسی ایسے شخص کو نہ اٹھایا، اور نہ آسمان اس پر سایہ فگن ہوا جو ابوذر سے بڑھ کر سچی بات کہنے والا ہو ۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amir said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ say: ‘There is no one on earth, or under the sky, who speaks more truthfully than Abu Dharr.’” (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/المناقب ٣٦ (٣٨٠١)، (تحفة الأشراف: ٨٩٥٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/ ١٦٣، ١٧٥، ٢٢٣) (صحیح )