Sunan Ibne-Majah 155

سنت کی پیروی کا بیان

155Sunan Ibne-Majah

حضرت خباب (رض) کے فضائل۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، مِثْلَهُ عِنْدَ ابْنِ قُدَامَةَ، غَيْرَ أَنَّهُ يَقُولُ فِي حَقِّ زَيْدٍ: وَأَعْلَمُهُمْ بِالْفَرَائِضِ.

ابوقلابہ سے ابن قدامہ کے نزدیک اسی کے مثل مروی ہے مگر فرق یہ ہے کہ اس میں زید بن ثابت ؓ کے حق میں: أفرضهم کے بجائے أعلمهم بالفرائض ہے۔

Another chain with similar wording (as no. 154) but he if said that Zaid was: “The most knowledgeable of them concerning the rules of inheritance.” (Sahih)

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )