Sunan Ibne-Majah 1549

جنازوں کا بیان

1549Sunan Ibne-Majah

قبرستان میں بیٹھنا

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ زَاذَانَ، عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جِنَازَةٍ فَانْتَهَيْنَا إِلَى الْقَبْرِ، فَجَلَسَ وَجَلَسْنَا كَأَنَّ عَلَى رُءُوسِنَا الطَّيْرَ.

براء بن عازب ؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک جنازہ میں نکلے، جب قبر کے پاس پہنچے تو آپ بیٹھ گئے، اور ہم بھی بیٹھ گئے، گویا کہ ہمارے سروں پر پرندے بیٹھے ہیں ١ ؎۔

It was narrated that Bara bin Azib (RA) said: "We went out with the Messenger of Allah ﷺ for a funeral, and we came to a grave.He sat down and we sat down, as if there were birds on our heads." (Hasan)

Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی خاموش سر جھکا کر بیٹھے، صحابہ کرام ؓ نبی کریم ﷺ کے پاس ہمیشہ اسی طرح با ادب بیٹھتے تھے۔ اور قبرستان میں بھی باکل خاموش اور چپ چاپ بیٹھ جاتے تھے۔
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ١٧٥٩) (صحیح )