Sunan Ibne-Majah 1502

جنازوں کا بیان

1502Sunan Ibne-Majah

جنا زے کے چار تکبیریں

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْإِيَاسِ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى عَلَى عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ، وَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا.

عثمان بن عفان ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ عثمان بن مظعون ؓ کی نماز جنازہ پڑھائی، اور چار تکبیریں کہیں۔

It was narrated from "Uthman bin Affan that the Prophet ﷺ offered the funeral prayer for Uthman bin Mazun, and he said four Takbir over him. (Daif)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٩٨٢٨، ومصباح الزجاجة: ٥٣٤) (ضعیف) (اس میں خالد بن ایاس ضعیف ہیں )