Sunan Ibne-Majah 146

سنت کی پیروی کا بیان

146Sunan Ibne-Majah

حضرت عمار بن یاسر (رض) کے فضائل۔

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ هَانِئِ بْنِ هَانِئٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَأْذَنَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ائْذَنُوا لَهُ مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ.

علی بن ابی طالب ؓ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے پاس بیٹھا ہوا تھا، عمار بن یاسر ؓ نے اندر آنے کی اجازت چاہی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: انہیں آنے کی اجازت دو، طیب و مطیب پاک و پاکیزہ شخص کو خوش آمدید ۔

It was narrated that ‘Ali bin Abu Tálib said: “I was sitting with the Prophet ﷺ and ‘Ammar Bin Yasir asked permission to ter. The Prophet ﷺ said: ‘Let in, welcome to the good and purified.’” (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/المناقب ٣٥ (٣٧٩٨)، (تحفة الأشراف: ١٠٣٠٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٩٩، ١٠٠، ١٢٣، ١٢٦، ١٣٠، ١٣٧) (صحیح )