Sunan Ibne-Majah 1457

جنازوں کا بیان

1457Sunan Ibne-Majah

میّت کا بوسہ لینا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ، وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْسُفْيَانَ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَعَائِشَةَ: أَنَّ أَبَا بَكْرٍ قَبَّلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مَيِّتٌ.

عبداللہ بن عباس اور عائشہ ؓ کہتے ہیں کہ ابوبکر ؓ نے نبی اکرم ﷺ کا بوسہ لیا، اور آپ کی وفات ہوچکی تھی۔

It was narrated from Ibn Abbas and Aisha (RA) that Abu Bakr (RA) kissed the Prophet ﷺ when he died. (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المغازي ٨٣ (٤٤٥٥، ٤٤٥٦)، الطب ٢١ (٥٧٠٩)، سنن الترمذی/الشمائل ٥٣ (٣٧٣)، سنن النسائی/الجنائز ١١ ١٨٤١)، (تحفة الأشراف: ٥٨٦٠، ١٦٣١٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٥٥) (صحیح )