Sunan Ibne-Majah 1445

جنازوں کا بیان

1445Sunan Ibne-Majah

میّت کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ.

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اپنے مردوں کو (جو مرنے کے قریب ہوں) لا إله إلا الله کی تلقین کرو ۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Urge your dying ones to say: "La ilalla illallah." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنائز ١ (٩١٦)، سنن ابی داود/الجنائز ٢٠ (٣١١٧)، سنن الترمذی/الجنائز ٧ (٩٧٦)، سنن النسائی/الجنائز ٤ (١٨٢٧)، (تحفة الأشراف: ٤٤٠٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣) (صحیح )