Sunan Ibne-Majah 1443

جنازوں کا بیان

1443Sunan Ibne-Majah

بیمار کی عیادت کا ثواب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا أَبُو سِنَانٍ الْقَسْمَلِيُّ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سَوْدَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ عَادَ مَرِيضًا، نَادَى مُنَادٍ مِنَ السَّمَاءِ طِبْتَ وَطَابَ مَمْشَاكَ، وَتَبَوَّأْتَ مِنَ الْجَنَّةِ مَنْزِلًا.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے کسی مریض کی عیادت کی تو آسمان سے منادی (آواز لگانے والا) آواز لگاتا ہے: تم اچھے ہو اور تمہارا جانا اچھا رہا، تم نے جنت میں ایک ٹھکانا بنا لیا ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: Whoever visits a sick person, a caller calls from heaven: May you be happy, may your walking be blessed, and may you occupy a dignified position in Paradise:" (Daif)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/البروالصلة ٦٤ (٢٠٠٨)، (تحفة الأشراف: ١٤١٣٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣٢٦، ٣٤٤، ٣٥٤) (حسن) (تراجع الألبانی، رقم: ٥٩٣ )