Sunan Ibne-Majah 1436

جنازوں کا بیان

1436Sunan Ibne-Majah

بیمار کی عیادت

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْكَدِرِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: عَادَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاشِيًا، وَأَبُو بَكْرٍ، وَأَنَا فِي بَنِي سَلَمَةَ.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اور ابوبکر ؓ پیدل چل کر میری عیادت کے لیے آئے، اور میں (مدینہ سے دور) قبیلہ بنو سلمہ میں تھا۔

Jabir bin Abdullah said: "The Messenger of Allah ﷺ came walking to visit me (when I was sick), as did Abu Bakr, when I was with Banu Salimah. (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٤٥ (١٩٤)، التفسیر ٤ (٤٥٧٧)، المرضی ٥ (٥٦٥١)، الفرائض ١ (٦٧٢٣)، الاعتصام ٨ (٣٠١٥)، صحیح مسلم/الفرائض ٢ (١٦١٦)، سنن ابی داود/الجنائز ٢ (٢٨٨٦)، سنن الترمذی/الفرائض ٧ (٢٠٩٧)، تفسیرالقرآن ٥ (٣٠١٥)، سنن النسائی/الطہارة ١٠٣ (١٣٨)، (تحفة الأشراف: ٣٠٢٨)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الطہارة ٥٦ (٧٦٠) (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: ٢٧٢٨) (صحیح )