Sunan Ibne-Majah 1431

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1431Sunan Ibne-Majah

نماز کے لئے جوتا اتار کر کہاں رکھے ؟

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى يَوْمَ الْفَتْحِ فَجَعَلَ نَعْلَيْهِ عَنْ يَسَارِهِ.

عبداللہ بن سائب ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فتح مکہ کے دن نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، تو آپ نے اپنے جوتے بائیں طرف رکھے۔

It was narrated that Abdullah bin Saib said: "I saw the Messenger of Allah ﷺ praying on the Day of the Conquest, and he put his shoes on his left," (Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ٨٩ (٦٤٨)، سنن النسائی/الافتتاح ٧٦ (١٠٠٨)، (تحفة الأشراف: ٥٣١٤)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان ١٠٦ (٧٧٤ تعلیقاً )، صحیح مسلم/الصلاة ٣٥ (٤٥٥)، مسند احمد (٣/٤١١) (صحیح )