Sunan Ibne-Majah 1429

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1429Sunan Ibne-Majah

مسجد میں نماز کے لئے ایک جگہ ہمیشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ مَحْمُودٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَلَاثٍ: عَنْ نَقْرَةِ الْغُرَابِ، وَعَنْ فِرْشَةِ السَّبُعِ، وَأَنْ يُوطِنَ الرَّجُلُ الْمَكَانَ الَّذِي يُصَلِّي فِيهِ كَمَا يُوطِنُ الْبَعِيرُ.

عبدالرحمٰن بن شبل ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے (نماز میں) تین چیزوں سے منع فرمایا: ایک تو کوے کی طرح ٹھونگ مارنے سے، دوسرے درندے کی طرح بازو بچھانے سے، اور تیسرے نماز کے لیے ایک جگہ متعین کرنے سے جیسے اونٹ اپنی جگہ مقرر کرتا ہے ۔

It was narrated that ,Abdur-Rahman bin Shibl said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade three things: Pecking like a crow, spreading the forearms) like a beast of prey, and a man having a place in the Masjid in which he usually offers the prayer, like a camel has a place to which it usually goes," (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ١٤٨ (٨٦٢)، سنن النسائی/التطبیق ٥٥ (١١١٣)، (تحفة الأشراف: ٩٧٠١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٤٢٨، ٤٤٤)، سنن الدارمی/الصلاة ٧٥ (١٣٦٢) (حسن )