Sunan Ibne-Majah 1421

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1421Sunan Ibne-Majah

نماز میں لمبا قیام کرنا

حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الصَّلَاةِ أَفْضَلُ؟، قَالَ: طُولُ الْقُنُوتِ.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے پوچھا گیا: کون سی نماز افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جس میں قیام لمبا ہو ۔

It was narrated that Jabir bin Abdullah said: "The Prophet ﷺ was asked: Which prayer is best? He said: That with the longer Qunut. (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ٢٢ (٦٥)، (تحفة الأشراف: ٢٨٢٧)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصلاة ١٦٨ (٣٨٧)، مسند احمد (٣/٣٠٢، ٣٩١، ٤١٢، ٤/٣٨٥) (صحیح )