مسجد حرام اور مسجد نبوی میں نماز کی فضیلت
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِي هَذَا أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ مِنَ الْمَسَاجِدِ، إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: میری مسجد میں ایک نماز پڑھنی دوسری مسجدوں میں ہزار نماز پڑھنے سے افضل ہے، سوائے مسجد الحرام کے ۔
It was narrated from Ibn Umar (RA) that the Prophet ﷺ said: "One prayer in this Masjid of mine is better than one thousand prayers in any other Masjid except the Sacred Masjid."(Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٩٤ (١٣٩٥)، (تحفة الأشراف: ٧٩٤٨)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/الحج ١٢٤ (٢٩٠٠)، مسند احمد (٢/١٦، ٢٩، ٥٣، ٦٨، ١٠٢) (صحیح )