شکرانے میں نماز اور سجدہ
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ رَجَاءٍ، حَدَّثَتْنِي شَعْثَاءُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى يَوْمَ بُشِّرَ بِرَأْسِ أَبِي جَهْلٍ رَكْعَتَيْنِ.
عبداللہ بن ابی اوفی ؓ سے روایت ہے کہ جس دن نبی اکرم ﷺ کو ابوجہل کا سر لائے جانے کی بشارت سنائی گئی، تو آپ ﷺ نے دو رکعت نماز پڑھی۔
It was narrated from Abdullah bin Abu Awfa that the Messenger of Allah ﷺ prayed two Rakah on the day when he was given the glad tidings of the head (death) of Abu Jahl. (Daif)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ (تحفة الأشراف: ٥١٨٦، ومصباح الزجاجة: ٤٨٩)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الصلاة ١٥٨ (١٥٠٣) (ضعیف) (شعثاء بنت عبد اللہ الاسدیہ مجہول اور سلمہ بن رجاء میں کلام ہے )