عیدین کی نماز قرائت
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: خَرَجَ عُمَرُ يَوْمَ عِيدٍ، فَأَرْسَلَ إِلَى أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي مِثْلِ هَذَا الْيَوْمِ؟، قَالَ: بِـقَ وَاقْتَرَبَتْ.
عبیداللہ بن عبداللہ کہتے ہیں کہ عمر ؓ عید کے دن نکلے تو ابو واقد لیثی ؓ کے پاس یہ پوچھنے کے لیے انہوں نے آدمی بھیجا کہ نبی اکرم ﷺ اس دن نماز عید میں کون سی سورة پڑھتے تھے، تو انہوں نے کہا: سورة قٓ اور اقتربت الساع ۃ ۔
It was narrated that Ubaidullah, bin ‘Abdullâh said: Umar went out on the day of Eid and sent word to Abu Wâqid Al-Laithi asking what the Prophet ﷺ used to recite on this day. He said: ‘Qaf and ‘Iqtarabat.’“ (Sahih)