Sunan Ibne-Majah 1279

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1279Sunan Ibne-Majah

عید بن کی تکبیرات

حَدَّثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَثْمَةَ، حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَبَّرَ فِي الْعِيدَيْنِ: سَبْعًا فِي الْأُولَى، وَخَمْسًا فِي الْآخِرَةِ.

عمرو بن عوف ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عیدین کی پہلی رکعت میں سات تکبیریں اور دوسری میں پانچ تکبیریں کہیں۔

Kathir bin ‘Abdullah bin ‘Amr bin ‘Awf narrated, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah ﷺ said the Takbir in the ‘Rid prayers, seven times in the first Rak’ah and five times in the second. (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الجمعة ٣٤ (٥٣٦)، (تحفة الأشراف: ١٠٧٧٤) (صحیح) (اس سند میں کثیر بن عبد اللہ ضعیف ہیں، لیکن اصل حدیث کث r ت طرق کی وجہ سے صحیح ہے، جیسا کہ اس باب کی سابقہ اور آنے والی احادیث سے واضح ہے )