Sunan Ibne-Majah 1271

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1271Sunan Ibne-Majah

استسقاء میں دعا

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ بَرَكَة، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اسْتَسْقَى حَتَّى رَأَيْتُ أَوْ رُئِيَ بَيَاضُ إِبْطَيْهِ، قَالَ مُعْتَمِرٌ: أُرَاهُ فِي الِاسْتِسْقَاءِ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے بارش کی دعا مانگی یہاں تک کہ میں نے آپ کی بغل کی سفیدی دیکھی، یا یوں کہا کہ یہاں تک کہ آپ کی بغل کی سفیدی دکھائی دی۔ معتمر کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہ یہ استسقاء کے بارے میں ہے۔

Mu’tamir narrated from his father, from Barakah, from Bashir bin Nahik, from Abu Hurairah (RA) : “The Prophet ﷺ supplicated for rain (raising his hands) until Isaw or one could see the whiteness of his armpits.” (Sahih) (One of the narrators) Mu’tanmir said: during the prayer for rain.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٢٢٢٢، ومصباح الزجاجة: ٤٤٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد ٢/٢٣٥، ٣٧٠) (صحیح )