Sunan Ibne-Majah 1254

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1254Sunan Ibne-Majah

مکہ میں ہر وقت نماز کی رخصت

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَيْهِ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، لَا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّى أَيَّةَ سَاعَةٍ شَاءَ مِنَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ.

جبیر بن مطعم ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اے بنی عبدمناف! دن و رات کے جس وقت میں جو کوئی خانہ کعبہ کا طواف کرنا یا نماز پڑھنا چاہے اسے نہ روکو ١ ؎۔

It was narrated that Jubair bin Mutim said: "The Messenger of Allah ﷺ SAW said: O Banu Abd Manaf! Do not prevent anyone from circumambulating this House or praying at any time he wants of the day or night." (Sahih).

Notes · وضاحت
١ ؎: اس حدیث سے اہل حدیث اور شافعی اور احمد اور اسحاق نے مکہ کو ممانعت کی حدیثوں سے مستثنی کیا ہے، اور مسجد حرام میں ہر وقت طواف اور نماز کو جائز رکھا ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/المناسک ٥٣ (١٨٩٤)، سنن الترمذی/الحج ٤٢ (٨٦٨)، سنن النسائی/المواقیت ٤٠ (٥٨٦)، المناسک والحج ١٣٧ (٢٩٢٧)، (تحفة الأشراف: ٣١٨٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٨٠، ٨١)، ٨٤، سنن الدارمی/المناسک ٧٩ (١٩٦٧) (صحیح )