Sunan Ibne-Majah 1247

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1247Sunan Ibne-Majah

نماز میں سانپ بچھو کو مار ڈالنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، حَدَّثَنَا مِنْدَلٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَتَلَ عَقْرَبًا وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ.

ابورافع ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے نماز کی حالت میں ایک بچھو کو مار ڈالا۔

It was narrated from Ibn Abu Rafi, from his father, from his grandfather, that the Prophet ﷺ SAW killed a scorpion while he was praying. (Daif).

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٢٠٢٢، ومصباح الزجاجة: ٤٣٧) (ضعیف) (اس کی سند میں مندل ابن علی العنبری الکوفی ضعیف راوی ہیں )