Sunan Ibne-Majah 1239

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1239Sunan Ibne-Majah

امام اس لئے بنایا جاتا ہے کہ اس کی پیروی کی جائے

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ، فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا، وَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا، وَإِذَا قَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، فَقُولُوا: رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ، وَإِنْ صَلَّى قَائِمًا فَصَلُّوا قِيَامًا، وَإِنْ صَلَّى قَاعِدًا فَصَلُّوا قُعُودًا.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: امام اس لیے بنایا گیا ہے کہ اس کی اقتداء کی جائے، لہٰذا جب وہ الله أكبر کہے، تو تم بھی الله أكبر کہو، اور جب رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو، اور جب سمع الله لمن حمده کہے تو تم بھی ربنا ولک الحمد کہو، اور اگر وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے تو تم بھی کھڑے ہو کر نماز پڑھو، اور اگر بیٹھ کر پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر پڑھو ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ SAW said: The Imam is appointed to be followed. When he says Allahu Akbar, then say Allahu Akbar; when he bows, then bow; when he says Sami Allahu liman hamidah, then say Rabbana wa lakal-hamd; when he prostrates then prostrate; if he prays standing then pray standing, and if he prays sitting down then pray sitting down." (Sahih).

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٤٩٨٨)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان ٨٢ (٧٣٤)، تقصیر الصلاة ١٧ (١١١٤)، صحیح مسلم/الصلاة ١٩ (٤١٤)، سنن ابی داود/الصلاة ٦٩ (٦٠٣)، مسند احمد (٢/٣١٤، ٢٣٠، ٤١١، ٤٣٨، ٤٧٥)، سنن الدارمی/الصلاة ٧١ (١٣٥٠) (صحیح )