Sunan Ibne-Majah 1224

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1224Sunan Ibne-Majah

بیمار کی نماز

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق الْأَزْرَقُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي حَرِيزٍ، عَنْوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَصَلَّى جَالِسًا عَلَى يَمِينِهِ وَهُوَ وَجِعٌ.

وائل بن حجر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے دائیں پہلو پر بیٹھ کر نماز پڑھی، اس وقت آپ بیمار تھے۔

It was narrated that Wail bin Hujr said: "I saw the Prophet ﷺ SAW performing prayer while sitting on his right side when he was sick." (Daif).

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١١٧٨٩، ومصباح الزجاجة: ٤٣٠) (ضعیف) (اس کی سند میں جابر بن یزید الجعفی ضعیف ومتروک، اور ابو حریز مجہول ہیں )