Sunan Ibne-Majah 1205

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1205Sunan Ibne-Majah

بھول کر ظہر کی پانچ رکعات پڑھنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، حَدَّثَنِي الْحَكَمُ، عَنْإِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ خَمْسًا، فَقِيلَ لَهُ: أَزِيدَ فِي الصَّلَاةِ؟ قَالَ: وَمَا ذَاكَ؟ فَقِيلَ لَهُ: فَثَنَى رِجْلَهُ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ.

عیاض نے ابو سعید خدری ؓ سے پوچھا نبی اکرم ﷺ نے ظہر پانچ رکعت پڑھائی، آپ ﷺ سے پوچھا گیا: کیا نماز میں اضافہ ہوگیا ہے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: کیا بات ہے؟ آپ سے کہا گیا (کہ آپ نے پانچ رکعت پڑھی ہے) تو آپ ﷺ نے اپنا پاؤں موڑا، اور سہو کے دو سجدے کئے۔

It was narrated that Abdullah said: "(Once) the Prophet ﷺ SAW prayed Zuhr with five Rakah, and it was said to him: Has something been added to the prayer? He said: What is that? They told him, and he turned back towards the Qiblah and performed two prostrations." (Sahih).

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ٣١ (٤٠١)، ٣٢ (٤٠٤)، السہو ٢ (١٢٢٦)، الأیمان ١٥ (٦٦٧١)، صحیح مسلم/المساجد ١٩ (٥٧٢) سنن ابی داود/الصلاة ١٩٦ (١٠١٩)، سنن الترمذی/الصلاة ١٧٣ (٣٩٢)، سنن النسائی/السہو ٢٦ (١٢٥٥)، (تحفة الأشراف: ٩٤١١) وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٣٧٩، ٤٢٩، ٤٣٨، ٣٧٦، ٤٤٣، ٤٦٥)، سنن الدارمی/الصلاة ١٧٥ (١٥٣٩) (صحیح )