Sunan Ibne-Majah 1201

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1201Sunan Ibne-Majah

سوری پر وتر پڑھنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَسْفَاطِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يُوتِرُ عَلَى رَاحِلَتِهِ.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ اپنی سواری پر وتر پڑھ لیتے تھے۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ﷺ SAW used to pray Witr while riding his mount.(Sahih).

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٦١٤٠، ومصباح الزجاجة: ٤٢٤) (صحیح) (سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ صحیح ہے، ورنہ اس کی سند میں عباد بن منصور ضعیف ہیں )