Sunan Ibne-Majah 1141

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1141Sunan Ibne-Majah

سنتوں کی بارہ رکعا ت

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْعَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ بِنْتِ أَبِي سُفْيَانَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ صَلَّى فِي يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ سَجْدَةً، بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ.

ام حبیبہ بنت ابی سفیان ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جس نے رات اور دن میں بارہ رکعتیں (سنن موکدہ) پڑھیں ١ ؎، اس کے لیے جنت میں گھر بنایا جائے گا ۔

It was narrated from Umm Habibah bint Abi Sufyiin that the Prophet ﷺ said: "Whoever performs twelve Rakah (of Sunnah) during the day and night. a house will be built for him in Paradise." (Hasan)

Notes · وضاحت
١ ؎: یہ وہی ١٢ رکعتیں ہیں جن کا ذکر ام المومنین عائشہ ؓ کی اوپر کی حدیث میں ہوا ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ١٩٠ (٤١٥)، سنن النسائی/قیام اللیل ٥٧ (١٨٠٣، ١٨٠٤)، (تحفةالأشراف: ١٥٨٦٢)، وقدأخرجہ: صحیح مسلم/المسافرین ١٥ (٧٢٨)، سنن ابی داود/الصلاة ٢٩٠ (١٢٥٠)، مسند احمد (٦/٣٢٧، ٤٢٦) (صحیح )