Sunan Ibne-Majah 1137

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1137Sunan Ibne-Majah

جمعہ گھڑی ( ساعت )

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ فِي الْجُمُعَةِ سَاعَةً لَا يُوَافِقُهَا رَجُلٌ مُسْلِمٌ قَائِمٌ يُصَلِّي يَسْأَلُ اللَّهَ فِيهَا خَيْرًا إِلَّا أَعْطَاهُ وَقَلَّلَهَا بِيَدِهِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بیشک جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے کہ جو مسلمان بندہ نماز پڑھتا ہوا اسے پالے، اور اس وقت اللہ تعالیٰ سے کسی بھلائی کا سوال کرے، تو اللہ اسے عطا فرماتا ہے ، اور آپ ﷺ نے ہاتھ کے اشارہ سے اس وقت کو بہت ہی مختصر بتایا۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: On Friday there is a time when no Muslim man happens to stand in prayer at that time, asking Allah for good things, but He will give that to him." And he gestured with his hand to indicate how short that time is. (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٤٤٤١)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجمعة ٣٧ (٩٣٥)، الطلاق ٢٤ (٥٢٩٤)، الدعوات ٦١ (٦٤٠٠)، صحیح مسلم/الجمعة ٤ (٨٥٢)، سنن النسائی/الجمعة ٤٤ (١٤٣٣)، سنن ابی داود/الصلاة ٢٠٤ (١٦١٠)، موطا امام مالک/الجمعة ٧ (٥١) (صحیح )