Sunan Ibne-Majah 1120

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1120Sunan Ibne-Majah

جمعہ المبارک کی نماز میں قرآن

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، عَنْ أَبِي عِنَبَةَ الْخَوْلَانِيِّ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يَقْرَأُ فِي الْجُمُعَةِ: بِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى وَ هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ.

ابوعنبہ خولانی ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نماز جمعہ میں: سبح اسم ربک الأعلى اور هل أتاک حديث الغاشية پڑھتے تھے ١ ؎۔

It was narrated from Abu Ina bah Al-Khawlani that the Prophet ﷺ used to recite "Glorify the Name of your Lord the Most High" and "Has there come to you the narra tion of the overwhelming i.e., the Day of Resurrection)? on Friday.(Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: دوسری حدیث میں ہے کہ آپ ﷺ نے جمعہ میں سورة ق پڑھی، اور ایک روایت میں ہے کہ سورة قمر پڑھی۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٢٠٧٥، (الف) ومصباح الزجاجة: ٣٩٨) (صحیح) (دوسری صحیح سند کے ساتھ صحیحین میں یہ حدیث موجود ہے، اس بناء پر یہ صحیح ہے، ورنہ اس کی سند میں سعید بن سنان ضعیف راوی ہیں، ملاحظہ ہو: صحیح ابی داود: ١٠٢٧ )۔