Sunan Ibne-Majah 1107

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1107Sunan Ibne-Majah

جمعہ کے دن خطبہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ: إِذَا خَطَبَ فِي الْحَرْبِ خَطَبَ عَلَى قَوْسٍ، وَإِذَا خَطَبَ فِي الْجُمُعَةِ خَطَبَ عَلَى عَصًا.

سعد ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب میدان جنگ میں خطبہ دیتے تو کمان پر ٹیک لگا کردیتے، اور جب جمعہ کا خطبہ دیتے تو چھڑی پر ٹیک لگا کردیتے۔

"Abdur-Rahrnan bin Sad bin Amrnar bin Sad narrated that his father told him, from his father, from his grandfather, that when the Messenger of Allah ﷺ delivered a speech on the battlefield he would do so leaning on a bow, and when he delivered a sermon on Friday, he would do so leaning on his staff. (Daif)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٣٨٢٨ ومصباح الزجاجة: ٣٩٣) (ضعیف) (سعد بن عمار بن سعد القرظ نے عن أبیہ عن جدہ ایک نسخہ حدیث روایت کیا ہے، اور ان سے ان کے لڑکے عبد الرحمن نے روایت کی ہے، اور یہ باپ اور بیٹے اور پوتے سب مجہول ہیں )