Sunan Ibne-Majah 1104

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1104Sunan Ibne-Majah

جمعہ کے دن خطبہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ.

عمرو بن حریث ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو منبر پہ خطبہ دیتے ہوئے دیکھا، اس وقت آپ کے سر پہ ایک کالا عمامہ تھا۔

It was narrated from Jafar bin Amr bin Huraith that his father said: "I saw the Prophet ﷺ delivering the sermon on the pulpit, wearing a black turban."(Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٨٤ (١٣٥٩)، سنن ابی داود/اللباس ٢٤ (٤٠٧٧)، سنن النسائی/الزینة من المجتیٰ ٥٦ (٥٣٤٨)، (تحفة الأشراف: ١٠٨١٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٠٧ ٣)، سنن الترمذی/الشمائل ١٦ (١٠٨، ١٠٩)، (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: ٣٥٨٤، ٣٥٨٧) (صحیح )