ایک کپڑا پہن کر نماز پڑھنا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّميُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ، وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ.
عمر بن ابی سلمہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ایک کپڑا لپیٹے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے، اور اس کے دونوں کناروں کو اپنے کندھوں پر ڈالے ہوئے تھے۔
It was narrated that Umar bin Abu Salamah said: "I saw the Messenger of Alah ﷺ performing prayer in a single garment, wrapping himself in it and throwing the ends over his shoulders." (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ٤ (٣٥٤، ٣٥٥)، صحیح مسلم/الصلاة ٥٢ (٥١٧)، سنن الترمذی/الصلاة ١٣٨ (٣٣٩)، سنن النسائی/القبلة ١٤ (٧٦٥)، (تحفة الأشراف: ١٠٦٨٤)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصلاة ٧٨ (٦٧٨)، موطا امام مالک/الجماعة ٩ (٢٩)، مسند احمد (٤/٢٦، ٢٧) (صحیح )