رکوع اور سجود میں قیام کی مقدار
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ السَّعْدِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، أَوْ عَنْ عَمِّهِ، قَالَ: رَمَقْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاتِهِفَكَانَ يَتَمَكَّنُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ قَدْرَ مَا يَقُولُ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ثَلَاثًا.
سعدی کے والد یا چچا کہتے ہیں کہ میں نے نماز میں نبی اکرم ﷺ کو دیکھا، آپ رکوع اور سجدہ میں اتنی دیر تک رہتے جتنی دیر میں تین بار: سبحان الله وبحمده کہہ سکیں۔
Narrated Abdullah ibn Masud (RA) : The Prophet ﷺ said: When one of you bows, he should say three time,: Glory be to my mighty Lord, and when he prostrates, he should say: Glory be to my most high Lord three times. This is the minimum number. Abu Dawud said: The chain of this tradition is broken. The narrator Awn did not see Abdullah (bin Masud).