نماز میں قرأت فرض ہونے کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: أُمِرْنَا أَنْ نَقْرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَمَا تَيَسَّرَ.
ابوسعید ؓ کہتے ہیں کہ ہمیں نماز میں سورة فاتحہ اور جو سورة آسان ہو اسے پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
Abu Saeed said: we were commanded to recite Fatihat al-kitab and whatever was convenient (from the Quran during the prayer).
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٤٣٧٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٤٥، ٩٧) (صحیح )