ظہر کی نماز میں قرأت کا بیان
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: فَظَنَنَّا أَنَّهُ يُرِيدُ بِذَلِكَ أَنْ يُدْرِكَ النَّاسُ الرَّكْعَةَ الْأُولَى.
ابوقتادہ ؓ کہتے ہیں کہ ہمارا خیال ہے کہ آپ ﷺ ایسا اس لیے کرتے تھے کہ لوگ پہلی رکعت پاجائیں۔
Abu Qatadah said: We thought that by this (prolonging the first rak’ah). He (the prophet) meant that the people might join the first rak’ah.
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٧٩٨، (تحفة الأشراف: ١٢١٠٨) (صحیح )