Sunan Abu Dawood 631

نماز کا بیان

631Sunan Abu Dawood

ایسے کپڑے پر نماز پڑھنا جس کا ایک حصہ کوئی دوسرا اوڑھے ہوئے ہو

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ بَعْضُهُ عَلَيَّ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک ایسے کپڑے میں نماز پڑھی جس کا کچھ حصہ میرے اوپر تھا۔

Aishah said; the prophet ﷺ prayed in a single (piece of) cloth whose one part was upon me.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٦٠٧١)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الصلاة ٥١ (٥١٤)، سنن النسائی/القبلة ١٧ (٧٦٩)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ١٣١ (٦٥٢)، مسند احمد (٦/٢٠٤) (صحیح )