وضو کی فرضیت و اہمیت
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةَ أَحَدِكُمْ إِذَا أَحْدَثَ حَتَّى يَتَوَضَّأَ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے جب کوئی شخص بےوضو ہو تو اللہ تعالیٰ اس کی نماز کو اس وقت تک قبول نہیں کرتا جب تک کہ وہ وضو نہ کرلے ۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ said: Allaah, the Exalted, does not accept the prayer of any of you when you are defiled until you performed ablution.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٢(١٣٥)، الحیل ٢ (٦٩٥٤)، صحیح مسلم/الطھارة ٢ (٢٢٥)، سنن الترمذی/الطھارة ٥٦ (٧٦)، (تحفة الأشراف: ١٤٦٩٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣١٨) (صحیح )