Sunan Abu Dawood 57

پاکی کا بیان

57Sunan Abu Dawood

خالی ہے

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَبْدَأُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ ؟ قَالَتْ: بِالسِّوَاكِ.

شریح کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے پوچھا: رسول اللہ ﷺ جب اپنے گھر میں داخل ہوتے تو کس چیز سے ابتداء فرماتے؟ فرمایا: مسواک سے۔

Shuraih asked Aisha (RA) : What would the Messenger of Allah ﷺ do as soon as he entered the house? She replied: (He would use) the siwak.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطھارة ١٥ (٢٥٣)، سنن النسائی/الطھارة ٨ (٨)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٧ (٢٩٠)، (تحفة الأشراف: ١٦١٤٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٤٢، ١١٠، ١٨٢، ١٨٨) (صحیح )