Sunan Abu Dawood 556

نماز کا بیان

556Sunan Abu Dawood

نماز کے لئے پیدل جانے کی فضیلت

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْأَبْعَدُ فَالْأَبْعَدُ مِنَ الْمَسْجِدِ، أَعْظَمُ أَجْرًا.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو مسجد سے جتنا دور ہوگا اتنا ہی اس کا ثواب زیادہ ہوگا ۔

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: The further one is from the mosque, the greater will be ones reward.

Takhrij · تخریج
تخريج: سنن ابن ماجہ/المساجد والجماعات ١٥ (٧٨٢)، (تحفة الأشراف: ١٣٥٩٧)، وقد أخرجہ: حم (٢/٣٥١، ٤٢٨) (صحیح )