Sunan Abu Dawood 546

نماز کا بیان

546Sunan Abu Dawood

نماز کے لئے تکبیر کہی جا چکے اور امام نہ آئے تو بیٹھ کرامام کا انتظار کریں کھڑے نہ رہیں

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَاقَ،أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الزُّرَقِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، مِثْلَ ذَلِكَ.

اس سند سے ابومسعود زرقی بھی علی بن ابی طالب ؓ سے گذشتہ روایت کے ہم مثل روایت کرتے ہیں۔

This tradition has been transmitted through a different chain of narrators in a similar way by Ali bin Abi Talib.

Takhrij · تخریج
انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: ١٠٣٣٤، ١٨٦٦٨) (ضعیف) ( اس کے راوی ابو مسعود زرقی مجہول ہیں )